دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم نواز کے جلسوں میں ردوبدل کردیاگیا

مریم نواز کا آٹھ مئی کو اوکاڑہ کا جلسہ اب تئیس مئی کو ہوگا

مسلم لیگ نون کی مرکزی رہنما مریم نواز کے جلسوں میں ردوبدل کردیاگیا

مریم نواز کا آٹھ مئی کو اوکاڑہ کا جلسہ اب تئیس مئی کو ہوگا

ن لیگ کے مطابق مریم نواز کل اٹک میں عوامی جلسے سے خطاب کریںگی

مریم نواز شانگلہ میں سات مئی جبکہ صوابی میں گیارہ مئی کو جلسے سے خطاب کرینگی

کے پی کے جلسوں کی میزبانی وزیراعظم کےمعاون خصوصی امیر مقام کریں گے

مریم نواز پندرہ مئی کو گجرات بیس مئی کو سرگودھا اور تئیس مئی کو اوکاڑہ میں جلسہ کریں گئی

مریم نواز اور وزیر اعظم شہباز شریف یوم تکیبر پر اٹھائیس مئی کو بہاولپور میں بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

About The Author