پاکستانی فلم دم مستم کا سینما گھروں میں راج۔ دم مستم کراچی والوں کی بھی فیورٹ فلم۔
کوئی عمران اشرف کا فین تو کوئی فلم کی کہانی کا دیوانہ۔
اس عید کراچی والوں کو ملا ہے تفریح کا ڈبل ڈوز۔
فلم دم مستم کے سب ہی دیوانے ہیں۔
سینما گھروں میں ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
عمران اشرف کے فینز نے ان کے ہی انداز میں شہریوں کو سینما آنے کی دعوت دے دی۔۔۔
صرف بڑے ہی نہیں بچے بھی فلم کے دیوانے نظر آئے۔ عمران اشرف اور امر خان کی جوڑی کو سراہا
(میں دم مستم مووی دیکھنے آئی ہوں عمران اشرف بہت پسند ہےمیں اپنی فیملی کے ساتھ مووی دیکھی)
شائقین کاکہنا تھا کہ پاکستانی فلموں کا باکس آفس پر چھا جانا خوش آئند بات ہے۔
(اچھا ہے
پروموٹ کررہے ہیں اپنے ملک کو بھی کررہے ہیں اپنی انڈسٹری کو بھی کررہے ہیں
اس طریقے سے بنے گی تو سب کا حوصلہ بڑھے گا سب آگے آئیں گے کام اچھاہوگا)
میں دم مستم فلم دیکھنےکے لیے آئی ہون مجھے عمران اشرف بہت پسند ہے اس کا ٹریلر دیکھا ہے کافی اچھا لگا ہے
عید کا موقع ہے چھٹیاں ہیں اتنے سالوں کے بعد دیکھنے کو ملا ہے ہمارے سینما آباد ہوئے ہیں)
عید کے تیسرے روز شہر کے تمام سینما گھروں میں دم مستم کا ہاؤس فل ہے۔
فلم ویکینڈ سے قبل ہی شاندار بزنس کرنے میں کامیاب رہی ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،