دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے یونیورسٹی ملازمین کا مطالبہ منظور کرلیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پنجاب کی پندرہ یونیورسٹیوں کو اسپیشل الاؤنس دوہزار اکیس کی منظوری دے دی

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے یونیورسٹی ملازمین کا مطالبہ منظور کرلیا

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پنجاب کی پندرہ یونیورسٹیوں کو اسپیشل الاؤنس دوہزار اکیس کی منظوری دے دی

اسپیشل الائونس سے گریڈ ایک سے لے کر انیس تک کے یونیورسٹی ملازمین مستفید ہوں گے،،،،،یونیورسٹیوں میں لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی

لاہور ، یونیورسٹی آف دی پنجاب ، لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی، فیصل آباد، گورنمنٹ

کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد شامل ہیں،،گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ

یونیورسٹی آف چکوال ، یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس ، لاہور ، اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور

ایمرسن یونیورسٹی ، ملتان ، ان

فارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف دی پنجاب ، لاہور ، یونیورسٹی آف ، گجرات ، یونیورسٹی آف ایجوکیشن ، لاہور ، فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی

راولپنڈی ، گورنمنٹ صادق کالج ویمن یونیورسٹی ، بہاولپور اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ، ٹیکسلا بھی شامل ہیں۔

About The Author