دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ ریلوے کا تمام ٹرینوں کی ٹکٹوں پر تیس فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان

اپنوں کے سنگ عید تو سبھی کو منانی ہے،،،،،،یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ لاہور سے دوسرے شہروں کے لیے روانہ ہورہے ہیں

دوسرے شہروں کو جانے والے مسافروں کیلئے اچھی خبر،،،محکمہ ریلوے نے تمام ٹرینوں کی ٹکٹوں پر تیس فیصد ڈسکاؤنٹ کا اعلان کردیا،،،،اپنوں کے سنگ عید منانے کے لیے

شہریوں کی بڑی تعداد نے ٹرین کی بکنگ آفس کا رخ کرلیا
پہلے آئیے پہلے پائیے،،،،جی جناب ٹرین پر اگر جانا ہے آپ نے اپنے آبائی علاقے،،،،تو فورا

چلے آئیں،،،لاہور ریلوے بکنگ سینٹر جہاں ٹکٹوں پر تیس فیصد رعائیت دی جارہی ہے
یاسمین بٹ۔ ریلوے بکنگ انتظامیہ
لوگ آرہے ہیں انکو ڈہلوت دے رہے ہیں بک گ پوری ہوگئی ہے ٹرینوں کی

اپنوں کے سنگ عید تو سبھی کو منانی ہے،،،،،،یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ لاہور سے دوسرے شہروں کے لیے روانہ ہورہے ہیں
واصف علی۔ قاسم علی
ہمیں جانا ہے یورپ کیلئے یہاں کاروبار کرتے ہیں

محکمہ ریلوے کے مطابق ٹکٹوں پر تیس فیصد رعائت تین اور چار مئی کو تمام ٹرینوں پر دستیاب ہے

About The Author