دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سے پردیسیوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی شروع

مسافر اپنے آبائی علاقوں کو روانگی کیلئے بس اڈوں کا رخ تو کر رہے ہیں

لاہور سے پردیسیوں کی اپنے آبائی علاقوں کو روانگی شروع ہوگئی،،، بس اڈوں پر رش بھی بڑھ گیا،،،رش کے باعث ایڈوانس بکنگ بند کردی گئی

جس کو بھی ٹکٹ چائیے،،،اسے اب بس اڈے پر پہنچنا ہوگا

لاہور سے پریسیوں کی اپنے آبائی گھروں کو واپسی،،،،،شہر کے بس ٹرمینلز پر مسافروں کا رش خوب بڑھ گیا

مسافر اپنے آبائی علاقوں کو روانگی کیلئے بس اڈوں کا رخ تو کر رہے ہیں

مگر ایڈوانس بکنگ نہ کرانے کے باعث متعدد افراد کو ٹکٹ نہ ملنے پر مشکلات کا سامنا ہے

رفیق علی کامران خان

کوشش ہے کہ اپنوں کے ساتھ عید منائیں،، مگر ٹکٹ نہیں مل رہی، مصروفیت کے باعث ایڈوانس بکنگ نہیں کرا سکے

ٹرانسپورٹرز کی جانب سے اگر کہیں اوور چارجنگ کی شکایات موصول ہوتی ہے تو وہاں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے گاڑی مالکان کو جرمانے بھی کیے جارہے ہیں

میاں اقبال۔ انسپکٹر محکمہ ایکسائز
ہمیں جہاسے بھی شکایات ملتی ہے وہیں کاروائی کرتے ہیں جرمانے کیے جاتے ہیں

لاہور میں سرکاری اور پرائیوٹ بس ٹرمینلز کی تعداد چودہ ہے جہاں سے چوبیس گھنٹے سورسز جاری رہتی ہیں

About The Author