جنوری 6, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ سات مئی سے کراچی میں شروع ہو گا

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے کیمپ کے لیے چھبیس کھلاڑیوں کو طلب کر لیا گیا

سری لنکا کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی خواتین ٹیم کا تربیتی کیمپ سات مئی سے کراچی میں شروع ہو گا۔۔۔

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے کیمپ کے لیے چھبیس کھلاڑیوں کو طلب کر لیا گیا

عالیہ ریاض، بسمہ معروف، ڈیانا بیگ اور فاطمہ ثناء تربیتی کیمپ کا حصہ نہیں ہوں گی

چاروں کھلاڑی دبئی میں ویمنز ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلنے کے بعد سترہ مئی کو کیمپ جوائن کریں گی، چھبیس کھلاڑیوں میں ایمن انور

انعم امین، انوشہ ناصر، عائشہ بلال، عائشہ نسیم، عائشہ ظفر، غلام فاطمہ، گلِ فیروزہ، ارم جاوید، کائنات امتیاز و دیگر شامل ہیں

پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیمیں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں چوبیس مئی سے آمنے سامنے آئینگی۔۔۔

About The Author