دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز دورہ ملتان متوقع

عمران خان کا دورہ ملتان تین گھنٹوں پر مشتمل ہوگا

ملتان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز دورہ ملتان متوقع

عمران خان کا دورہ ملتان تین گھنٹوں پر مشتمل ہوگا

عمران خان دن 1 بجے پرائیویٹ جہاز پر ملتان پہنچیں گے

عمران خان ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

ورکرز کنونش کے بعد عمران خان واپس اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے

ورکرز کنونشن کے لئے دو مختلف مقامات زیر غور ہیں

ورکرز کنونش ملتان پبلک سکول روڈ پر واقع شیخ فاروق فارم ہاؤس پر کیا جا سکتا ہے

ورکرز کنونشن کے لئے ممتاز آباد میں مقامی میرج ہال بھی زیر غور ہے

عمران خان کے دورہ ملتان کے موقع پر تحریک انصاف نے ہنگامی طور پر 4 رکنی کمیٹی بنا دی

,کمیٹی کے ضلعی صدر تحریک انصاف خالد جاوید وڑائچ کنوینئر مقرر

رہنما تحریک انصاف جمشید بپی,عثمان ڈوگر,راؤ آصف کمیٹی کے ممبر مقرر

About The Author