دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایشئن ہاکی فیڈریشن کا ایشاء کپ دو ہزار بائیس کے شیڈول کا اعلان

ایشیاء کپ کا آغاز تئیس مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا

ایشئن ہاکی فیڈریشن نے ایشاء کپ دو ہزار بائیس کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

ایشیاء کپ کا آغاز تئیس مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوگا

پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں۔

پول اے میں پاکستان اور بھارت کے علاوہ جاپان اور انڈونیشیا کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔

پول بی میں ملائیشیا، کوریا، عمان اور بنگلا دیش شامل ہیں۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا تئیس مئی کو ہوگا

پاکستان دوسرا میچ چوبیس مئی کو انڈونیشیا کیساتھ اور تیسرا میچ چھبیس مئی کو

جاپان کیساتھ کھیلے گا

ایشیاء کپ کا فائنل یکم جون کو کھیلا جائے گا

About The Author