دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پیپلز پارٹی کاسندھ میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

ہرجگہ اپنےامیدوارکھڑےکئےجائیں گے،پی پی پی سندھ کااجلاس میں فیصلہ

پیپلز پارٹی کاسندھ میں بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نےکسی بھی جماعت سے انتخابی اتحاد نہیں کیا،پی پی پی سندھ

ہرجگہ اپنےامیدوارکھڑےکئےجائیں گے،پی پی پی سندھ کااجلاس میں فیصلہ

پی پی پی سندھ کےصدرنثارکھوڑوکی صدارت میرپورخاص ڈویژن کااجلاس

بلدیاتی انتخابات میں خواہشمند امیدواران کی درخواستوں کاجائزہ لیاگیا

کارکنان بلدیاتی انتخابات کےلئےگھرگھررابطہ مہم کو تیزکریں،نثارکھوڑو بلدیاتی نمائندوں

کوپارٹی ٹکٹ کارکردگی کےبنیادپرجاری کئےجائینگے،نثارکھوڑو

عوام کاپیپلز پارٹی پراعتمادہے،پیپلز پارٹی بھرپورکامیابی حاصل کرےگی،نثارکھوڑو

About The Author