پی آئی اے کے ٹریننگ سینٹر میں جدید ترین ائیربس تھری ٹوئنٹی کے سیمولیٹر کی تنصیب کا آغاز ہوگیا۔
سیمولٹر کی تنصیب کا افتتاح سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک نے کیا۔
سیمولیٹر کی پاکستان میں تنصیب سے پاکستانی پائلٹس کو جدید ترین تربیت مہیا ہوگی ۔
ملک میں پائلٹس کی کثیر تعداد ائیربس تھری ٹوئنٹی آپریٹ کرتی ہے ۔
پاکستان کی چار میں سے ائیرلائنز یہ طیارہ استعمال کرتی ہیں ۔
پاکستان میں سیمولیٹر کی تنصیب سے قبل تمام پائلٹس کو ابتدائی اور ریفریشر تربیت کے لئے بیرون ملک جانا پڑتا تھا۔
سی ای او پی آئی اےکا کہنا تھا کہ ائیر بس تھری ٹوئنٹی کے ساتھ ساتھ بوئنگ ٹرپل سیون اور
جمبو جیٹ کا سیمولیٹر بھی ایک ہی چھت کے نیچے موجود ہے ۔
خطے کی دوسری ائیرلائنز بھی اپنے پائلٹس کی تربیت کیلئے رجوع کررہی ہیں ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،