دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بلوچستان: بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل

بلدیاتی انتخابات کے لئے 25 ہزار 741 کاغذات نامزدگی جمع

بلوچستان/بلدیاتی انتخابات
بلدیاتی انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ مکمل، الیکشن کمیشن کے مطابق

بلدیاتی انتخابات کے لئے 25 ہزار 741 کاغذات نامزدگی جمع

آج سے 25 اپریل تک کاغزات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی

7 مئی کو امیدواروں کی نظر ثانی شدہ لسٹیں اویزاں کی جائیں گی

مئی تک امیدوار دستبردار ہوسکیں گے

10 مئی کو انتخابی نشانات دئیے جائیں گے
29

مئی کوکوئٹہ،لسبیلہ کےسوابلوچستان کے تمام 32اضلاع میں پولنگ ہوگی

About The Author