دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی :سٹی بس سروس کیلئے پہلی کھیپ چین سے کراچی کے لئے روانہ

بحری جہاز 120سےزائد ہابرڈ ڈیزل بسیں لے کر روانہ ہوگیا ہے

کراچی والوں کے لئے اچھی خبر

کراچی میں انٹرا سٹی بس سروس کیلئے بسوں کی پہلی کھیپ چین سے کراچی کے لئے روانہ

بحری جہاز 120سےزائد ہابرڈ ڈیزل بسیں لے کر روانہ ہوگیا ہے ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ

کراچی کے 6 اضلاع میں 15 سے زائد روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی, اویس شاہ

منصوبے کے تحت 240 بسیں کراچی اور 10 لاڑکانہ میں چلائی جائیں گی ,وزیرٹرانسپورٹ

انٹراسٹی منصوبے کیلئے مختلف علاقوں میں بس اسٹاپ بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے, اویس شاہ

About The Author