دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر آٹا سستا کر دیا گیا

پنجاب بھر میں ہر مقام پر دس کلو آٹے کا تھیلا ساڑھے چار سو روپے میں فروخت ہوگا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر آٹا سستا کر دیا گیا۔

پنجاب بھر میں ہر مقام پر دس کلو آٹے کا تھیلا ساڑھے چار سو روپے میں فروخت ہوگا۔

اوپن مارکیٹ میں دس کلو گرام تھیلا پانچ سو پچاس روپے سے کم ہو کر چار سو پچاس روپے کا ہوگیا،

رمضان بازاروں میں دس کلو گرام اآٹے کا تھیلا پہلے ہی ساڑھے چار سو روپے میں فروخت کیا جا رہا تھا

تاہم اب اوپن مارکیٹ میں بھی آٹے کے ریٹس رمضان بازار کے برابر کر دئیے گئے ہیں

محکمہ خوراک فلورملز کو سولہ سو روپے من گندم فراہم کرے گی

چیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کے مطابق

محکمہ خوراک کی جانب سے گندم فراہم کرتے ہی دس کلو آٹے کے نرخ کم دیے جائیں گے۔

About The Author