دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹیبل ٹینس ٹیم کی ساوتھ ایشین جونئیر اور کیڈٹ چمپئن شپ میں شرکت مشکوک

ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اپنے طور پر ٹکٹیں خریدنے کی ہدایت کردی

لاہور۔

پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کی ساوتھ ایشین جونئیر اور کیڈٹ چمپئن شپ میں شرکت مشکوک

 پی ایس بی کی جانب سے فنڈز ریلیز نہ کیا جاسکے

 ٹیبل ٹینس فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کو اپنے طور پر ٹکٹیں خریدنے کی ہدایت کردی

 پی ایس بی کی جانب سے فنڈز ریلیز کئے جانے کے بعد ٹکٹوں کے پیسے واپس کیے جائینگے۔ پی ٹی ٹی ایف

 اپنے خرچے پر جانیوالے تمام کھلاڑی اور آفیشلز 19 اپریل تک اپنی تفصیلات فیڈریشن کو ارسال کریں۔ پی ٹی ٹی ایف

 ساوتھ ایشین جونئیر اور کیڈٹ چمپئن شپ 9 سے 11 مئی تک مالدویس میں شیڈول ہے

 قومی ٹیم میں دس کھلاڑی اور چھ آفیشلز شامل ہیں

About The Author