دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسےکی تیاری کا زور شور

جبکہ ایک روزقبل ہی کارکنان کی بڑی تعدادجلسےگاہ پہنچ گئ

کراچی باغ جناح میں پی ٹی آئی کاسجےگاسیاسی قوت کامیدان

جلسےکی تیاریوں کےدوران ہی کپتان کے کارکنان کی بڑی تعدادنےجلسے گاہ کارخ کرلیا،شرکاء کہتےہیں امپورٹیڈحکومت کےجلسہ تاریخی ثابت ہوگا۔

کراچی کےباغ جناح میں پی ٹی آئی کاسیاسی پورشوکاسجےکامیدان
کھلاڑیوں سےمخاطب ہونگےکپتان

جلسے گاہ میں تیاریاں حتمی مراحل میں جاری ہیں
جبکہ ایک روزقبل ہی کارکنان کی بڑی تعدادجلسےگاہ پہنچ گئ،،رات گئےتک پنڈاہ میں کھلاڑی موجودرہے۔۔

شرکاکاکہناہے امپورٹڈحکومت کےخلاف جلسہ تاریخی ثابت ہوگا۔۔
کراچی والے خان صاحب کےساتھ ہیں

جلسے گاہ میں اسٹیج کےاطراف کے احاطے میں وی آئی پی فیملیزاورخواتین کی نشستیں رکھی گئ ہیں جبکہ

وی آئی پی گیٹ بھی اسٹیج کےقریب قائم کیاگیاہے۔

ٹریفک پولیس حکام کی جانب سےجلسےکےحوالےسےٹریفک پلان بھی مرتب کیاگیاہے،

ٹریفک پولیس کےمطابق

طائی کراٹےگرائونڈ،چائنہ گرائونڈ،اورایسکائزچورنگی پارکنگ ایریامیں شامل کیےگئےہیں،۔۔

About The Author