دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیلیکٹڈ وزیراعظم سے نجات پر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا جشن نجات

بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے جو کام کیا ہے عوام اس پر خوش ہیں

سیلیکٹڈ حکومت کے ریجیکٹڈ وزیراعظم سے نجات پر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کا جشن نجات

جشن نجات جلسہ سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا خطاب

جئے بھٹو کے نعرے سے مراد علی شاہ کا خطاب

جشن نجات کا جلسہ میرے لیے سرپرائز ہے

بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری نے جو کام کیا ہے عقام اس پر خوش ہیں

بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کرکے سیلیکٹڈ وزیراعظم سے 3 مارچ کو استعفی مانگا

بلاول بھٹو زرداری نے 3 مارچ کو 5 دن کا الٹی میٹم دیا

ضدی بچے کی طرح جمہوری تھپڑ مارکر نیازی کو نکال باہر کیا

سندھ حکومت نے بلقیس ایدھی کی وفات پر ہفتے کو یوم سوگ کا فیصلہ کیا ہے

سنا ہے کہ نیازی کراچی آرہاہے اس سے پہلے وہ ساڑھے تین بار کراچی آیا اور کبھی ساڑھے تین گھنٹے سے زاید نہیں گذارے

نیازی پھر جھوٹ کا پلندہ لیکر کراچی آرہاہے

عوام اس سے پوچھیں کراچی کو اس نے کیا دیا

نیازی نے کراچی میں گٹر کے ڈھکن تبدیل کرنے کے دعوے کیے

ان تمہارا وقت ختم ہوگیا جسے لوگوں کا احساس نہیں تھا وہ اب عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتا

سندھ سے بات کرنے کو تیار نہیں تھا اب کراچی کو بے وقوف بنانے آرہاہے

ساڑھے تین سال نیازی کے ساتھ کام کیا زندگی میں نیازی جیسا بے حس انسان نہیں دیکھا

ہر بات پر یوٹرن لینا اس کی عادت تھی
ساڑھے تین برس عمران نیازی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنائے رکھی

جمہوری قوتوں نے جسطرح نیازی کو نکال باہر کیا ہے آمروں کے لئے سبق آموز ہے

کراچی کے لوگ اس سے سوال کریں کہ کراچی کو اس نے کیا دیا

سندھ کے لوگوں کے ساتھ اس کی دشمنی تھی

میدان سے بھاگنے نہیں دیں گے ضمنی انتخاب میں کراچی کے عوام اٹھاکر باہر پھینک دیں گے

جشن نجات جلسہ کی کامیابی پر مبارکباد پیشن کرتا ہوں

About The Author