اسلام آباد۔۔
آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت کرائم کے حوالے سے اہم اجلاس
آئی جی اسلام آباد نے گزشتہ تین ماہ کی کرائم صورتحال کا جائزہ لیا
اجلاس میں ڈی جی سیف سٹی، ڈی آئی جی آپریشنز سے ایس ایچ اوز تک تمام افسران نے شرکت کی
گزشتہ ایک ماہ میں ڈکیتی اور گھریلو نقب زنی کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی، آئی جی اسلام آباد
تمام تھانے کرائم ہاٹ سپاٹس علاقوں پر خصوصی توجہ دیں، آئی جی اسلام آباد
آئندہ جس علاقے میں کوئی سنگین واردات ہوئی تو متعلقہ افسران کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، آئی جی اسلام آباد
سی آئی اے اور اے سی ایل سی اپنی کارکردگی کو بہتر بنائیں، آئی جی اسلام آباد
تھانہ جات میں مزید نفری اور سہولیات مہیا کرنے کی ہدایت،
ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں جوئے کے اڈوں ، قحبہ خانوں ، ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف، کارروائی کریں
منشیات فروشی کے خلاف مہم میں تیزی لائیں اور بڑے ڈیلرز کو گرفتارکریں، آئی جی اسلام آباد
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،