دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عمران خان سیاسی افق پر روشن ستارے کی مانند چمک رہے ہیں،نگران وزیراعلیٰ پنجاب

عالمی سطح پر ملک و قوم کا وقار بلند کیا اور قوم کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکہتے ہیں کہ عمران خان ایماندار و دیانتدار لیڈر

کوئی مائی کا لعل ان کا مقابلہ نہیں کر سکتا،،،، عمران خان نے عوام کو سیاسی شعور دیا اور جذبہ حب الوطنی بیدار کیا

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کی صحیح سمت رہنمائی کی اور خوداری کی راہ پر چلنا سکھایا

عوام کو سیاسی شعور دیا اور جذبہ حب الوطنی بیدار کیا،،،انہوں نے ملک میں اصولو ں کی سیاست کو فروغ دیا

عالمی سطح پر ملک و قوم کا وقار بلند کیا اور قوم کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی

عمران خان سیاسی افق پر روشن ستارے کی مانند چمک رہے ہیں

انہوں نے مزید کہا کہ کپتان نے قوم کو اقبالؒ کے افکار اور قائداعظمؒ کے زریں اصولوں پر چلنا سکھایا۔

About The Author