یوٹیلٹی اسٹورز شہریوں کیلئے آسانی کے بجائے مشکل کا باعث بن گئے
سستا گھی اور آٹا خریدنے کیلئے گرمی اور روزے میں لمیی قطاروں کے امتحان سے گزرنا ضروری ٹھہرا
بازار کی نسبت سستا گھی اور آٹا خریدنا ہے تو شدید گرمی میں طویل انتظار کرنا پڑے گا،، لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز کا رخ کرنیوالے شہری قطاروں میں کھڑے ہونے
پر مجبور ہو گئے
کہتے ہیں جب بھی آئیں بتایا جاتا ہے آٹا اور گھی شارٹ ہے
یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے اور گھی کی شارٹیج سے مشکلات کا سامنا ہے، کام پر جائے یا قطاروں میں کھڑے ہو کر چیزیں لے
شہریوں کا کہنا ہے یوٹیلیٹی اسٹورز پر تو ریلیف کا وعدہ کیا گیا تھا
مگر شناختی کارڈ کی کاپی پر پانج کلو گھی اور بیس کلو آٹے کا صرف ایک تھیلا ملتا ہے
پانچ کلو گھی ایک تھیلا ملتا ہے
یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ کے مطابق گھی اور آٹے کی طلب میں بڑھی ہے، شہریوں کو فوری اشیاء کی فروخت کیلئے کوشاں ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،