دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھرمیں کھانےپینےکی اشیاء مہنگائی کی زد میں

نئی رپورٹ کےمطابق ملک میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔۔

اب شہری ہی نہیں وفاقی ادارہ شماریات بھی واضح کررہا ہےکہ ملک بھرمیں کھانےپینےکی اشیاء مہنگائی کی زدمیں ہیں۔۔ نئی رپورٹ کےمطابق ملک میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔۔

۔۔ مہنگائی ۔۔۔ مہنگائی ہرجانب مہنگائی۔۔

وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ایک ماہ میں چکن 33.63 فیصد، پھل 15.17 فیصد، سبزیاں 8.32 فیصد مہنگے ہوئے جبکہ کوکنگ آئل 5.05 اور گھی49.56 فیصد مہنگا ہوا۔۔

حنیف۔۔ سفیر۔۔ عمران۔۔ شہری
(کوئی چیزسستی نہیں ہے،، ہرچیزکی قیمت بڑھ چکی ہے)(

رمضان میں قیمتیں کچھ اورہوجاتی ہیں بڑھ جاتی ہیں اورکوئی دیکھتا نہیں پرائسسززٹیمیں نظرنہیں آتی)
(غریب آدمی توکچھ نہیں کھا سکتا ہےہرچیزبہت مہنگی ہوگئی ہیں)

دال مسور 38.32 فیصد، اور پھل 32 فیصد جبکہ چائے، بھی مہنگی ہوچکی ہیں ۔ ٹماٹر 36.53، جبکہ انڈے 14.75 سستے ہوئے

مصالحہ جات 15.41 فیصد، چینی 10.7 فیصد اور آلو 9.49 فیصد سستے ہوئے ہیں۔

About The Author