دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیر خزانہ کون بنے گا؟

مفتاح اسماعیل، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کے نام زیر غور

وزیر خزانہ کون بنے گا؟مفتاح اسماعیل، احسن اقبال، اسحاق ڈار اور شاہد خاقان عباسی کے

نام زیر غور ،ذرائع کے مطابق

پیپلز پارٹی کی جانب سے بھی وزیر خزانہ کے چناؤ پر غور جاری

وزیر خزانہ کے انتخاب تک عہدہ وزیر اعظم کے پاس ہی رہے گا

پبلک فنانس ٹیم کا اعلان رواں ہفتے کیا جائے گا

پی ٹی آئی حکومت کے دور کا کوئی سرکاری ایکسپرٹ ٹیم میں نہیں لیا جائے گا

ٹیم کے شرکا میں سابق فنانس بیوروکریٹس کی شرکت کا امکان

مخلوط حکومت فنانس پالیسی اور ترقیاتی پروگراموں کی تشہیر کے لیے میڈیا ٹیم بھی تشکیل دے گی

ٹیم میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا ایکسپرٹس کی شمولیت کا بھی امکان

About The Author