دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں گداگر مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن کا فیصلہ

پندرہ رکنی ٹیم تشکیل۔ آٹھ روز میں پچاس سے زائد گداگر گرفتار

کراچی میں گداگر مافیا کے خلاف بھرپور ایکشن کا فیصلہ۔

پندرہ رکنی ٹیم تشکیل۔ آٹھ روز میں پچاس سے زائد گداگر گرفتار۔

پولیس کا کہنا ہے گداگرمافیاکےخلاف موثرایکشن کافیصلہ کیا گیا ہے۔

مافیاکےسرغنہ کےخلاف کارروائی کی جائےگی۔

گداگر مافیاکے سرغنہ کےخلاف سادہ لباس اہلکاروں کوبھی متحرک کیاگیاہے۔

دولیڈی پولیس اہلکاراور دوسادہ لباس اہلکاروں سمیت پندرہ اہلکاروں کی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

ٹیمیں دوشفٹ میِں کارروائیاں کررہی ہیں۔ آٹھ روز کے دوران ضلع جنوبی س

ے پچاس سےزائدگداگروں کوحراست میں لیاگیا ہے۔

About The Author