نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سروسز سیکٹر کی برآمدات میں 18.17 فیصد کا ریکارڈ اضافہ

ابتدائی 8 ماہ کے دورا ن خدمات کی برآمدات 4.49 ارب ڈالر رہیں

سروسز سیکٹر کی برآمدات میں 18.17 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، ادارہ شماریات کے مطابق

ادارہ برائے شماریات کے سروسز سیکٹر سے متعلق اعدادوشمار جاری

ابتدائی 8 ماہ کے دورا ن خدمات کی برآمدات 4.49 ارب ڈالر رہیں

گزشتہ سال اس عرصہ میں خدمات کے شعبہ کی برآمدات 3.80 ارب ڈالر زتھیں

ابتدائی 8 ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 69کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

پہلے 8 ماہ میں خدمات کی
برآمدات میں 18.17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

فروری 2022 ء کے دوران سروسز سیکٹر کی برآمدات کا حجم 54.70 کروڑ ڈالر رہا

فروری 2021 ء کے دوران سروسز سیکٹر کی برآمدات کا حجم 48.10 کروڑ ڈالر تھا

فروری میں گذشتہ سال کے مقابلے میں 13.73 فیصد برآمدات بڑھیں

رواں سال خدمات کی برآمدات کا ہدف 7.5 ارب ڈالر مقرر ہے

About The Author