دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: سی ٹی ڈی کی صوبہ بھر میں کاروائیاں، پانچ دہشت گرد گرفتار

ملتانُ میں کاروائی کے دوران کلعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا عبدالواجد نامی دہشت گرد گرفتار،

لاہور؛

سی ٹی ڈی کی صوبہ بھر میں چوبیس کاروائیاں، پانچ دہشت گرد گرفتار

 ملتانُ میں کاروائی کے دوران کلعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا

عبدالواجد نامی دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

 بہاولپور میں دوران کاروائی کلعدم تنظیم آئی ایس آئی ایس سے تعلق رکھنے والا تبسم

نامی دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

 وہاڑی میں دوران کاروائی کلعدم تنظیم لشکر جھنگوی سے تعلق رکھنے والا عظیم نامی

دہشت گرد گرفتار، ترجمان

 خانیوال میں کاروائی کے دوران کلعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا

احمد حسن نامی دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

 لاہور میں کاروائی کے دوران کلعدم حزب التحریر سے تعلق رکھنے والا تنزیل الرحمان

نامی دہشت گرد گرفتار، ترجمان سی ٹی ڈی

 گرفتار دہشت گردوں کے قبضہ سے اسلحہ برامد، مختلف مقدمات درج

About The Author