دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی

صوبے میں کوئی کابینہ موجود نہیں نہ ہی پنجاب حکومت قائم ہے ۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے آئی جی اور چیف سیکرٹری پنجاب کی ٹرانسفر پوسٹنگ رکوانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

حمزہ شہباز نے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی

حمزہ شہباز کی درخواست میں پنجاب حکومت ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب فریق

عثمان بزدار کا وزیر اعلی کے طور پر استعفی منظور ہو چکا ہے ۔حمزہ شہباز کا درخواست میں موقف

صوبے میں کوئی کابینہ موجود نہیں نہ ہی پنجاب حکومت قائم ہے ۔ حمزہ شہباز

قانون کے مطابق انتخابات کے دوران ٹرانسفر پوسٹنگ نہیں کی جا سکتیں ۔ حمزہ شہباز

چیف منسٹر کے الیکشن ہونے جارہے ہیں اب چیف سیکرٹری اور آئی جی کے تبادلے پر غور کیا جا رہا ہے۔حمزہ شہباز

آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کے تبادلوں سے روکا جائے ۔ استدعا

About The Author