دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو خود مختاری دے کر تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سے کیا وعدہ پورا کیا

ہماری حکومت نے جنوبی پنجاب کیلئے ملازمتوں میں 32 فیصد کوٹہ مختص کیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردا رعثمان بزدار

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو مالی و انتظامی لحاظ سے خود مختار بنایا۔

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کو خود مختاری دے کر تحریک انصاف کی حکومت نے عوام سے کیا وعدہ پورا کیا۔

ہم نے 35 فیصد ترقیاتی بجٹ جنوبی پنجاب کو دیا۔

جنوبی پنجاب کے بجٹ کی رنگ فنسنگ کی۔عثمان بزدار

یہ بجٹ کسی اور مقصد کے لئے استعمال نہیں ہوسکتا۔عثمان بزدار

پہلی بار جنوبی پنجاب کے ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے علیحدہ بک مرتب کی۔

جنوبی پنجاب کے پسماندہ اضلاع کو ترقی کے سفر میں یکساں اہمیت دی۔

جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کیا۔

About The Author