دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کپتان بابر اعظم اورشاداب خان برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی گیم تھی اور پاکستان میں ای- اسپورٹس انقلاب میں سب سے آگے رہی ہے

نجی ای سپورٹس پاکستان نے کپتان بابر اعظم اور آل راؤنڈر شاداب خان کواپنا برانڈ ایمبیسیڈرمقرر کر دیا

نجی ای سپورٹس کمپنی ی جانب سے پاکستانی کرکٹ آئیکون اور کپتان بابر اعظم کو نائب کپتان شاداب خان کو اپنے برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر مقرر کرنے کا اعلان کردیا

نجی ای سپورٹس کمپنی دوہزار انیس، بیس اور اکیس میں دنیا کی سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی گئی گیم تھی اور پاکستان میں ای- اسپورٹس انقلاب میں سب سے آگے رہی ہے۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کاکہناتھا کہ مجھے اس نام کی نمائندگی کرتے ہوئے

بے حد خوشی ہوتی ہے جو پاکستان میں اسپورٹس انقلاب کی رہنمائی کر رہا ہے

میں پاکستان میں دیگرکھیلوں کو بااختیار بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پر امید ہوں

آل راؤنڈر پر شاداب خان کا کہنا تھا کہ، ”ای سپورٹس ایمبیسڈرز کی معزز فہرست میں شامل ہونا باعث فخر ہے

ہم اکثر سنتے ہیں کہ کس طرح ای -سپورٹس عالمی سطح پر منافع بخش انداز میں بڑھ رہی ہے

About The Author