لاہور۔
ساؤتھ ایشیئن گیمز 2023ء منعقد کرانے سے متعلق پنجاب اسٹیڈیم میں اجلاس
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی نے اجلاس کی صدارت کی
اجلاس میں گیمز کے وینیوز، کھلاڑیوں کی رہائش، ٹرانسپورٹ ودیگر امور کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
بین الاقوامی کھلاڑیوں کو بہترین رہائش ودیگر سہولیات فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا
اجلاس میں لاہور میں ساؤتھ ایشئن گیمز 2023کے سیکرٹریٹ کے قیام پر بھی غور کیا گیا
ساؤتھ ایشئن گیمز 2023ء میں 27کھیلوں کے ایونٹس ہونگے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب
لاہور میں سپورٹس کے 14ایونٹس منعقد کئے جائیں گے،فواد ہاشم ربانی
ساؤتھ ایشیئن گیمز میں روایتی مہمان نوازی کریں گے، سیکرٹری سپورٹس پنجاب
ساؤتھ ایشیئن گیمز سے پاکستان کا دنیا میں بہترین امیج اجاگر ہوگا، سیکرٹری سپورٹس پنجاب
ساؤتھ ایشیئن گیمز کیلئے ہر طرح سے تعاون کریں گے، ڈی جی سپورٹس پنجاب
ساؤتھ ایشیئن گیمز سپورٹس کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی، جاوید چوہان
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،