دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

قومی احتساب بیورو کا وائٹ کالر کرائم میں بہترین تفتیس کرنے والے افسران کو ترقیاں

احتساب بیورو نے 35 افسران کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقیاں دی ہیں

قومی احتساب بیورو نے وائٹ کالر کرائم میں بہترین تفتیس کرنے والے افسران کو ترقیاں دے دیں

 شہباز شریف منی لانڈرنگ اور علیم خان کیخلاف انوسٹی گیشن افسر حامد جاوید کی گریڈ 18 میں ترقی

حامد جاوید کو احتساب بیورو کا بہترین انوسٹی گیشن آفیسر کا اعزاز بھی مل چکا ہے

 فواد حسن فواد, حمزہ شہباز,سمیت ہاوسنگ سوسائٹیز کے تحقیقات کرنے والے عثمان افتخار کو بھی ترقی مل گئی

عبدالرحمن, علی ارسلان سید, عدیل احمد کو گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دی گئی ہے

لاہور بیورو سے عائشہ بتول اور عمیش کو بھی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی دی گئی ہے

 ثاقب حیدر, عبدالرحمن اور امتیاز احمد کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہے

 نیب کراچی سے جنید خان, پارس بتول, انور علی مصطفی, کو بھی گریڈ 18 میں ترقی دی گئی ہے

حتساب بیورو نے 35 افسران کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقیاں دی ہیں

About The Author