دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے شعبہ صحت کے تین نئے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاوروٹراماسنٹر کی تعمیر پر تقریباً پانچ ارب روپے لاگت آئے گی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شعبہ صحت کے تین نئے

منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔۔۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سروسز ہسپتال لاہور کے نئے ایمرجنسی ٹاور و ٹراما سنٹر

حضرت حمید الدین حاکم سرجیکل کمپلیکس شیخ زید میڈیکل کالج اور ظاہر پیر، رحیم یار خان میں ہب اینڈ سپوک ماڈل کے تحت پائلٹ پراجیکٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا

سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سروسز ہسپتال کے نئے ایمرجنسی ٹاوروٹراماسنٹر کی تعمیر پر تقریباً پانچ ارب روپے لاگت آئے گی

ٹراما سنٹر بننے سے آٹھ سو بستروں کا اضافہ ہو گا،، سردار عثمان بزدار کا کہن اہے کہ حضرت حمید الدین حاکم سرجیکل کمپلیکس کا

منصوبہ سات اعشاری چھ ایکڑ اراضی پر تعمیر ہو گا

سردار عثمان بزدار نے متعلقہ حکام کو تینوں منصوبے جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔۔۔

About The Author