لاہور میں گرانفروشی جاری, سبزیوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں انتظامیہ ناکام
ٹماٹر 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا, سرکاری نرخ زیادہ سے زیادہ 145 ہے
پیاز 60 کی بجائے 80 روپے فی کلو فروخت ہو رہ ہے
آلو 24 روپے فی کلو کی بجائے 40 روپے تک فروخت ہو رہا ہے
مٹر 140 جبکہ بھنڈی 240 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے
لیموں دیسی 240 جبکہ چائینہ کا لیموں 230 روپے تک فروخت ہو رہا ہے
سبز مرچ 200 روپے جبکہ شملہ مرچ 240 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہی ہے
انتظامیہ سرکای ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کروانے میں ناکام ہے, شہری
منڈی سے ہی سبزیاں مہنگی ملتی ہیں, دوکانداروں کا شکوہ
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،