دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے سیاسی محاذ پر وزیرِ اعظم عمران خان کا خود رابطوں کا فیصلہ

اس سلسلے میں وہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے اہم اجلاس اور ملاقاتیں کیں۔

پنجاب کے سیاسی محاذ پر وزیرِ اعظم عمران خان نے خود رابطوں کا فیصلہ کیا ہے

اس سلسلے میں وہ ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے اہم اجلاس اور ملاقاتیں کیں۔

ایک روزہ دورے پر لاہور آئے وزیراعظم عمران خان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کے ارکانِ اسمبلی سے ملاقات کیں

،وزیرِ اعظم عمران خان سے ارکانِ پنجاب اسمبلی کے مختلف گروپوں نے بھی کی

عمران خان سے گورنر پنجاب عمر چیمہ اور نگران وزیراعلی عثمان بزدار نے بھی ملاقات کی

دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کارکنان سے گورنر ہاوس لاہور میں خطاب بھی کیا

وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف اور قاف لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت بھی کی

جس میں پنجاب کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا

پرویز الہی نے پنجاب میں قائد ایوان کے انتخاب میں نمبر گیم کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا

About The Author