دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ہم جو کریں وہ آلودگی، آپ جو کریں وہ ٹیکنالوجی؟||حسنین جمال

ماحول سے یاد آیا آپ بجلی سے چلنے والی گاڑیاں لا رہے ہیں لیکن بھائی بجلی بن کیسے رہی ہے؟ وہی کوئلہ، تیل وغیرہ جلتا ہے تو اس سے بجلی پیدا ہوتی ہے۔ پاکستان میں سولر ذرائع سے کتنی بجلی بنتی ہے؟ تو اتنے لمبے لانجھے میں ٹانگ پھنسانے کی بجائے پٹرول ڈیزل میں کیا برائی ہے؟

حسنین جمال

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم لوگ سول آئزڈ ہونا بہت زیادہ پسند کرتے ہیں۔ آپ کچھ کھا پی کے گاڑی سے ڈبا باہر پھینکنے لگیں گے تو بیگم بچے آگے بڑھ کے روک لیں گے۔ کیوں بھئی کیا مسئلہ ہے؟ ’بری بات ہے، سڑک پہ نہیں پھینکتے۔‘

یہ تحریر سب سے پہلے انڈی پینڈینٹ اردو پر شائع ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیے:

ایک بلوچ سیاسی و سماجی کارکن سے گفتگو ۔۔۔عامر حسینی

کیا معاہدہ تاشقند کا ڈرافٹ بھٹو نے تیار کیا تھا؟۔۔۔عامر حسینی

مظلوم مقتول انکل بدرعباس عابدی کے نام پس مرگ لکھا گیا ایک خط۔۔۔عامر حسینی

اور پھر کبھی مارکس نے مذہب کے لیے افیون کا استعارہ استعمال نہ کیا۔۔۔عامر حسینی

حسنین جمال کی مزید تحریریں پڑھیے

About The Author