گرمیوں کے ساتھ ہی لاہور کے باسیوں کو لوڈ شیڈنگ کا تحفہ مل گیا،، لیسکو کا شارٹ فال بڑھ گیا۔
شہر کے متعدد علاقوں میں تین سے چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کو مشکل سے دوچار کر ڈالا ہے
سردیوں میں گیس لوڈ شیڈنگ کے بعد اب گرمیوں کے شروع ہوتے ہی بجلی کے غائب ہونے
کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
یہ تمام لوگ بھی لائٹ آنے کا انتظار کررہے ہیں تاکہ ان کا کاروباری معاملات سرانجام پائیں لیکن کوئی نہیں جانتا لائٹ جب آئے گی
رفیق علی۔ مبشر خان، گھر سے فون آرہے ہیں اب کاروبار معاملات بھی مشکل کا شکار ہیں مشکل بڑھ گئی ہے
پراپرٹی کے کاروبار سے منسلک یہ شخص بھی منتظر ہے لائٹ کا۔ کہتا ہے کہ گرمی شروع
ہوتے ہی روزانہ تین سے چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ نے کاروبار مشکل میں ڈال دیا
طارق اعوان، کاروبار کیسے کریں کیونکہ لوڈ شیڈنگ،رع ہوگئے ہے
کسی بھی وقت لائٹ چلی جاتی ہے
لیسکو کی ڈیمانڈ چار ہزار میگا واٹ ہے جبکہ لیسکو کو نیشنل گرڈ اسٹیشن سے تین ہزار چار سو پچاس میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،