دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

پشاور، 2326 پولنگ اسٹیشن حساس ،1646 انتہائی حساس قرار ، بریفنگ

خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ

پشاور، 2326 پولنگ اسٹیشن حساس ،1646 انتہائی حساس قرار ، بریفنگ

پولنگ اسٹیشنز پر کیمرے نصب ،لیڈی ہیلتھ ورکر و رضاکار کی تعیناتی، الیکشن کمیشن

سیکورٹی کا مناسب بندوبست کرلیا گیا ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

پاک فوج نے بلدیاتی انتخابات کے دوران ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ہے، آئی جی خیبر پختونخوا

31 مارچ کو 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 65 تحصیل کونسلز میں انتخابات ہورہے ہیں

مجموعی طور پر 80لاکھ 57ہزار سے زائد ووٹرز حق راہ دہی استعمال کرینگے، بریفنگ

6ہزار 176 پولنگ اسٹیشنز قائم، 28ہزار 20 امیدوار مدمقابل ، صوبائی الیکشن کمشنر

میئر و تحصیل چیئرمینوں کےلئے 651 ، ولیج و نیبر ہوڈ کونسلز میں12ہزار980 امیدوار میدان میں ہیں، محمد رازق

مزدور کسان 6ہزار451،یوتھ نشتوں کےلئے5ہزار 213 امیدواروں کے مابین مقابلہ ہوگا،محمد رازق

اقیلتی نشسوں کےلئے57 امیدواروں ،2ہزار668 خواتین امیدوار بھی انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر

About The Author