دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نگر اور ہنزہ کے عوام میں زمین کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

ہنزہ اور نگر میں کئی مقامات پر مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا

ہنزہ

نگر اور ہنزہ کے عوام میں زمین کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا

 ہنزہ اور نگر میں کئی مقامات پر مظاہرین نے روڈ بلاک کردیا

 گزشتہ 20 گھنٹوں سے روڈ بلاک ہونے سے ہزاروں سیاح ہنزہ نگر میں پھنس گئے

 انتظامیہ مظاہرین کے سامنے بے بس

 اہم ترین شاہراہ سی پیک روڈ کھلوانے میں ہنزہ اور نگر انتظامیہ ناکام ہوگئی

 سیاحوں نے ریسکیو کرنے کی اپیل کردی

About The Author