دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزکیلئے نہم اور دہم کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

تعلیمی بورڈ کے مطابق میٹرک کا پہلا پیپر 10 مئی کو ہوگا

لاہور:

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈزکیلئے نہم اور دہم کے امتحانات کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

تعلیمی بورڈ کے مطابق میٹرک کا پہلا پیپر 10 مئی کو ہوگا۔

پہلا پیپر سوکس اور عربی کا لیا جائے گا۔

11 مئی کو انگریزی،12 کوہوم اکنامکس اور 14 مئی کو حساب کا پیپر لیا جائے گا

 16مئی کو کیمسٹری، 17 کو پنجابی اور18 کو بیالوجی،کمپیوٹر سائنس کا پیپر ہوگا۔

19 اسلامیات ،20 کو اکنامکس اور21 کو فزکس کا پیپر ہوگا۔

 میٹرک کا آخری پیپر25 مئی کو معاشرتی علوم کا ہوگا

About The Author