دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: مضان سے قبل سبزیوں اور سبز مصالحہ جا ت کی قیمتوں میں اضافہ

شہر میں 17 سبزیاں سرکاری نرخ نامے کے برعکس فروخت ہو رہی ہیں

لاہور

رمضان سے قبل سبزیوں اور سبز مصالحہ جا مہنگے ہو گیے

 شہر میں 17 سبزیاں سرکاری نرخ نامے کے برعکس فروخت ہو رہی ہیں

 ٹماٹر 60 روپے کی بجائے 100 روپے کلو تک فروخت ہو رہاہے

 ادرک 160 روپے کی بجائے دو سو ساٹھ روپے فی کلو فروخت ہو رہاہے

دیسی لہسن 240 روپے فی کلو فروخت جبکہ سرکاری ریٹ 190 روپے فی کلو پالک کی

سولہ روپے فی کلو کی بجائے اچالیس روپے کلو میں فروخت جاری

آلو 40 روپے فروخت ہو رہاہے سرکاری ریٹ لسٹ پر قیمت 23 روپے فی کلو

 بینگن سرکای ریٹ 44 روپے فی کلو ہے فروخت 100 روپے تک ہو رہا ہے

About The Author