دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاکھوں کارکنوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتاہوں ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پنجاب بھر سے اسلام آباد جلسے میں آنے والے پی ٹی آئی عہدیدارو ں اور کارکنوں کو خراج تحسین

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پنجاب بھر سے اسلام آباد جلسے میں آنے والے

پی ٹی آئی عہدیدارو ں اور کارکنوں کو خراج تحسین

لاکھوں کارکنوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتاہوں

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف عوامی ریفرنڈم جیت لیا

جلسے میں موجود لاکھوں افراد نے کپتان کے حق میں فیصلہ دے دیا

کپتان نے اپنی سیاسی قوت ثابت کردی

ثابت ہوگیا کہ وزیراعظم عمران خان ہی واحدحقیقی قومی لیڈر ہیں

وزیراعظم عمران خان کی پر اثر تقریر نے قوم کے دل جیت لئے

تاریخ ساز جلسہ مخالفین کےلئےنوشتہ دیوارہے

اپوزیشن ملکر بھی عوامی مقبولیت میں کپتان کا مقابلہ نہیں کرسکتی

عمران خان کا فکر انگیز خطاب قوم کے مشعل راہ ہے

کپتان نے مخالفین کو کلین بولڈ کردیا

About The Author