دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عدم اعتماد کی تحریک کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے،حسان خاور

اپوزیشن منہ کی کھائے گی، چودھری برادران بخوبی جانتے ہیں کہ شریف برادران ماضی میں کیسے وعدہ خلافی کرتے رہے ہیں،

ترجمان پنجاب حکومت کہتے ہیں اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے

پوری امید ہے ق لیگ ہمارے ساتھ رہے گی۔۔۔

وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی حسان خاور کا کہنا ہے کہ حکومت کے نمبرز پورے ہیں

اپوزیشن منہ کی کھائے گی، چودھری برادران بخوبی جانتے ہیں کہ

شریف برادران ماضی میں کیسے وعدہ خلافی کرتے رہے ہیں

ترین گروپ پارٹی کا حصہ، وہ عدم اعتماد کی تحریک میں ہمارا ساتھ دیں گے

حسان خاور نے کہا ہے کہ پنجاب میں اپوزیشن کو سرپرائز دینے کیلئے ان کے پاس بہت کچھ ہے۔۔۔۔

About The Author