دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: خاتون کو ہراساں کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

ملزم کی راہگیر خاتون سے دست درازی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

کراچی اورنگی ٹاون میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

ملزم کی راہگیر خاتون سے دست درازی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی

سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس حکام

گرفتار ملزم فہیم نے اعتراف جرم کرلیا، مقدمہ درج، پولیس حکام

About The Author