دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعلیٰ ہاﺅس سے سرکاری ریکارڈ غائب کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی

وزیراعلیٰ ہاﺅس سے سرکاری ریکارڈ غائب کرنے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی

یہ ایوان وزیراعلیٰ ہاﺅس سے اہم سرکاری ریکارڈ غائب کرنے پر گہری تشویش کا اظہار کرتا ہے

سرکاری ریکارڈ کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہوسکتا

وزیراعلیٰ پنجاب کی سرکاری رہائشگاہ سے بھی ڈیٹا نکال لیا گیا ہے

وزیر اعلیٰ ہاﺅس کا سرکاری ریکارڈ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

سرکاری رہائشگاہ لیب ٹاپ اور فوٹیج وغیر بھی ڈیلیٹ کردی گئی ہے

 تمام سرکاری ریکارڈ منتقل کرنے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں

About The Author