سپریم کورٹ
سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس کا تحریری جواب جمع کرا دیا
سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کی تحریک میں رکن قومی اسمبلی کے ووٹ کے حق کو انفرادی قرار دیدیا
آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق ہے،سپریم کورٹ بار کا تحریری جواب
آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کسی سیاسی جماعت کا حق نہیں،جواب
کسی رکن قومی اسمبلی کو ووٹ ڈالنے سے روکا نہیں جاسکتا،جواب
عوام اپنے منتحب نمائندوں کے ذریعے نظام حکومت چلاتے ہیں،سپریم کورٹ بار
آرٹیکل 63 کے تحت کسی بھی رکن قومی اسمبلی ی کو ووٹ ڈالنے سے پہلے نہیں روکا جاسکتا،سپریم کورٹ بار کا جواب
آرٹیکل 95 کے تحت ڈالا گیا ہر ووٹ گنتی میں شمار ہوتا ہے، جواب
ہر رکن قومی اسمبلی اپنے ووٹ کا حق استعمال کرنے میں خودمختار ہے، جواب
آرٹیکل 63 اے میں پارٹی ڈائریکشن کیخلاف ووٹ ڈالنے پر کوئی نااہلی نہیں، جواب
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،