دسمبر 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، دولہا گرفتار

نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

لاہور؛

مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ ، دولہا سمیت 02 ملزمان گرفتار

 نواں کوٹ پولیس نے کارروائی کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا

 ملزمان حسنین اور بابر کے قبضہ سے پسٹل و گولیاں اور چلیدہ خول برآمد,مقدمہ درج۔۔۔

اخلاق اللّٰه تارڑ

About The Author