دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلے

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے ٓاور تجزیے۔

ملتان

طلاق دینے سے انکار پر بیوی نے شوہر کی آنکھوں میں مبینہ طورپر کیمیکل ڈال دیا،بینائی متاثر

تفصیلات کے مطابق خاتون نے والد اور بھائیوں کے ساتھ مل کر  شوہرکی آنکھوں میں کیمیکل ڈالا جس کی وجہ سے اسکی بینائی متاثرہوگئی

پولیس کے مطابق ملزمہ شوہر سے طلاق لینا چاہتی تھی تاہم انکار پراس نے آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا

جبکہ متاثرہ شخص کی بہن کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا

پولیس کے مطابق ملزمہ سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔

About The Author