دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور،گھی کی قیمتوں میِں مزید اضافہ ہوگیا

پانچ کلو ڈسپنسر پیک 2220 روپے سے بڑھ کر 2260 روپے ہوگئی

گھی کی قیمتوں میِں مزید اضافہ

درجہ دوم گھی 8 روپے کلو تک مہنگا کردیا گیا لاہور:قیمت 444 روپے کلو سے بڑھا کر452 روپے کلو کردی گئی

پانچ کلو ڈسپنسر پیک 2220 روپے سے بڑھ کر 2260 روپے ہوگئی

رواں ماہ 10 مارچ کو درجہ دوم گھی 14 روپے مہنگا کیا گیا تھا
مجموعی طور پر رواں ماہ قیمتوں میں 22 روپے کا اضافہ ہوچکا

کمپنیوں کی جامب سے پرچون دکانداروں سے نئی سپلائی کے آرڈرز نئی قیمتوں میں لئے جانے لگے

About The Author