دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں آج بلوچ کلچر ڈے منا یا جا رہاہے

اس موقع پرعثمان بزدار نے کہا کہ میں آج کے دن کی مناسبت سے اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بلوچ کلچر ڈ ے پربلوچ بھائیوں کو مبارکباد

بلوچستان کی ثقافت امن کی ثقافت ہے- اس موقع پرعثمان بزدار نے کہا کہ

آج پنجاب میں بھی بلوچ کلچر ڈے منا یا جا رہاہے

میں آج کے دن کی مناسبت سے اپنے بلوچ بھائیوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔

بلوچ کلچر ڈے منانے کا مقصد محبت، بھائی چارے اور یگانگت کو عام کرنا ہے اور بین

الصوبائی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

بین الثقافتی ہم آہنگی کو فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے۔

بلوچستان کی ثقافت اپنی ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے اور بلوچستان تہذیب و تمدن کا مسکن رہا

ہے۔

بلوچ کلچر ڈے کی طرح دیگر ثقافتوں کے دن بھی بھرپور طریقے سے منائیں گے

About The Author