ٹرانسجینڈر کمیونٹی کی صلاحیتوں کے اعتراف اور انکو معاشرے کا اہم حصہ بنانے کے لئے لاہور میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا
مختلف تہذیوں کی عکاسی کرتی رقص پرفارمنس پر ،، شرکاء نے خواجہ سراؤں کو خوب داد دی
الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والی تقریب میں رقص ، موسیقی اور دیگر سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا تھا ،
خواجہ سرائوں نے پاکستان کی مختلف تہذیبوں اور ثقافت پر مبنی پرفارمنسز کر کے فن کا لوہا منوایا
خواجہ ساؤں نے ملک کے مختلف صوبوں کے مقبول رقص کو دلفریب انداز اور شاندار موسیقی کے امتزاج میں پیش کیا
پرفارمر خواجہ سراؤں اور تقریب کے شکاء نے ایسی سرگرمیوں کو آرٹ کے فروغ کا ذریعہ قرار دیا
اگر حوصلہ افزائی کی جائے تو ہم بھی نمایاں کام کر سکتے ہیں ،، خواجہ سرائوں کو اچھا نہیں سمجھا جاتا معاشرے میں آگاہی عام کرنے کی ضرورت ہے
تقریب میں خواجہ سراؤں کی جانب سےروائتی مشرقی ،، کتھک رقص بھی پیش کیا گیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،