لاہور پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پولیسنگ شروع کردی، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر ای پولیس پوسٹ کے ذریعے شہریوں کی چیکنک جاری ہے،
ہر مشکوک شخص، گاڑی اور موٹر سائیکل کو چیک کیا جارہا ہے
لاہورسیالکوٹ انٹرچینج، ٹھوکر نیاز بیگ، گجومتہ سگیاں پل شاہدرہ چوک اور شیرا کوٹ پر قائم ”ای پولیس”پوسٹوں پرشہرمیں آنے اور جانے والے شہریوں کی چیکنگ کی جارہی ہے،،،
ای پولیس پوسٹٓ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر سے شہری کا کریمنل ریکارڈ سامنے آجاتا ہے۔۔
پولیس حکام کے مطابق ”ای پولیس پوسٹ ”کے ذریعے جدید آلات سے مشکوک افراد،
موٹرسائیکلز اور گاڑیوں کا کریمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
انچارج پولیس پوسٹ محمد اشرف،،،، افتخار مرزا (شہر میں داخل ہونے والی گاڑی کو نمبر چیسز نمبر اور انجن نمبر سے فوری آں لائن چیک کیا جاتا ہے
شہری کو اسکے شناختی کارڈ نمبر ڈالتے ہی کریمنل ریکارڈ چیک کیا جاتا ہے)
شہریوں نے ای پولیس پوسٹ کو سراہتے ہوئے کہا کہ جدید ٹکنالوجی کے استعمال سے
شہریوں کا وقت بھی بچ رہا ہے
شہری (اچھا اقدام ہےہمارا شناختی کارڈ چیک کیا اور میری گاڑی کو چیک کیا گیا)
ای پولیس پوسٹ کے ذریعے رواں سال کے دوران ستر سے زائد اشتہاری ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،