پی آئی اے نے پرواز کے عملے میں کمی کر دی۔ جہاں عملے سمیت ایک پرواز پر کام کرنے والوں کی تعداد ساڑھے پانچ سو تھی،،، اب ،، دو سو ساٹھ کر دی گئی
جبکہ قومی ائیرلائن میں ،، اب کسی بھی ملازم کی جعلی ڈگری نہیں ہے ،، سی ای او کہتے ہیں کہ ،،، بوجھ کم کر کے ہی خسارہ کم ہو سکتا ہے
پی آئی اے اور نجی کمپنی کے درمیان ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ سے متعلق معاہدہ ہو گیا،، تقریب کے بعد
قومی ائرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وفاقی وزیر کے پائلٹس کی جعلی ڈگریوں سے
متعلق بیان کے بعد بہت نقصان ہوا، جس کی تلافی ابھی تک نہیں ہو سکی
ارشد ملک
سی ای او، پی آئی اے، جعلی ڈگری کے حوالے سے دی جانے والی جعلی رپوٹ بنانے والوں کے خلاف تاحال کوئی کاروائی نہیں ہو سکی
سی ای او قومی ائر لائن نے بتایا کہ کہ پروازوں پر عملے کی تعداد میں کمی کر دی گئی ہے
ارشد ملک،
سی ای او، پی آئی اے، پی آئی اے کے ایک جہاز پر پانچ سو سے زائد ملازمین تھے جنہیں کم کرکے دو سو ساٹھ تک کیا گیا ہے
نجی کمپنی اور قومی ائرلائن کے درمیان معاہدے کے بعد کمپنی کی ایپ سے ٹکٹ کی بکنگ پر صارفین کو پندرہ فیصد رعایت ملے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،